موہن ماس
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - جوان بکرے یا مرغ کے گوشت سے دہی میں بھنا اور دودھ میں مقررہ ترکیب سے پکایا ہوا قورما، دودھیا قورما۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - جوان بکرے یا مرغ کے گوشت سے دہی میں بھنا اور دودھ میں مقررہ ترکیب سے پکایا ہوا قورما، دودھیا قورما۔